حیدرآباد۔14۔فروری(اعتماد نیوز)آج بہار کے ضلع مظفر پور کے ایک مقامی
عدالت میں قومی بغاوت کے الزام میں آندھرا پردیش کے 21ارکان
پارلیمان کے
خلاف کیس درج کیا گیا۔ چنانچہ کل پارلیمنٹ میں پیش آئے حادثہ کے خلاف سدھیر
کمار اوجھا نامی ایک وکیل نے یہ کیس درج کر وائی ۔